مندرجات کا رخ کریں

محمد قاسم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

محمد قاسم ابن ثابت حسین ابن حافظ محفوظ حسین، جامعہ مدنیہ سبل پور پٹنہ کے بانی و سرپرست اور مدرسہ شمس الہدی کے سابق سربراہ (پرنسپل) تھے۔ گذشتہ کئی دنوں سے علالت کے بعد ٢٨، جنوری ٩١٠٢؁ء کو دیر رات پٹنہ کے پارس اسپتال میں ان کا انتقال ہو گیا۔

پیدائش[ترمیم]

٢٠، نومبر ٣٥٩١؁ء کو ثابت حسین ابن حافط محفوظ حسین کے یہاں بھاگلپور کے ایک گاؤں کوروڈیہ میں ان کی پیدائش ہوئی۔

تعلیم[ترمیم]

ابتدائی تعلیم، مدرسہ اسلامیہ اعزازیہ بھاگلپور میں حاصل کی اس کے بعد مدرسہ اسلامیہ گیا میں داخلہ لیا اور اعلیٰ تعلیم کے حصول کے لیے ٦٦٩١؁ء میں دار العلوم دیوبند میں داخلہ لیا۔

وفات[ترمیم]

٢٨ جنوری ٩١٠٢؁ء کو دیر رات ان کا انتقال ہو گیا۔ اور منگل کے روز ان کی تدفین عمل میں آئی۔

[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. روزنامہ راشٹریہ سہارا، حیدرآباد۔ ٣٠_جنوری_٢٠١٩_ ٣؃